عرق گلاب کے 9 طبی فوائد

جس طرح آم کو پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے ، ویسے ہی گلاب کو پھولوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے۔ Phim hoạt hình

Trò chơi điện tử

اس کے علاوہ عرق گلاب میں اینٹی بیکٹیریل خصوصیات اور اینٹی سیپٹک اور اینٹی آکسیڈنٹس پائے جاتے ہیں جو انسانی صحت میں بہتری لانے کے لیے بہت مفید ہیں۔

عرق گلاب کے فوائد

عرق گلاب کو اگر باقاعدگی کے ساتھ استعمال کیا جائے تو مندرجہ ذیل فوائد حاصل کیے جا سکتے ہیں۔

مردانہ کمزوری کا علاج

گلاب اور عرق گلاب سے بنی ہوئی چیزوں کو مردانہ کمزوری کا علاج بھی سمجھا جاتا ہے۔ عرق گلاب کے استعمال سے جنسی خواہشات میں اضافہ کیا جا سکتا ہے۔ پرانے زمانے سے اس کو بہت سے جنسی مسائل کے علاج کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔

جِلد کی نمی

جلد میں اگر نمی کم ہو جائے تو خشکی سمیت جلد کے بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ عرق گلاب کے استعمال سے جلد میں پانی کی مقدار متوازن رہتی ہے جب کہ یہ جلد سے انی کے زیادہ اخراج کو بھی روکتا ہے۔

arq-e-gulab-kay-fawaid-jild-kay-lye

جلد میں نمی برقرار رہنے سے نکھار میں اضافہ ہوتا ہے اور جلد نرم و ملائم اور چمک دار بھی رہتی ہے۔ اس کے علاوہ گرمیوں کے موسم میں بہت زیادہ پسینہ آنے کی وجہ سے جسم کے کچھ حصوں آنے لگتی ہے ، یسے Trò chuyện

چھائیوں کا خاتمہ

اگر آپ چہرے پر بننے والی چھائیوں سے چھٹکارا پانا چاہتے ہیں تو عرق گلاب ایک بہترین آپشن ہے۔ دو چمچ بیشن ، ایک چٹکی ہلدی ، اور تھوڑا سا عرقِ گلاب شامل کر کے ایک پیسٹ بنا لیں۔ اس پیسٹ چہرے پر لگائیں اور خشک ہونے پر دھو لیں۔ چہرے کی ترو تازگی میں اضافہ کرنے کے لیے اس سے بہتر گھریلو ٹوٹکہ کوئی نہیں ہے۔

READ  10 tư thế yoga hàng đầu để cải thiện trí nhớ và sự tập trung

Trò chuyện

اس کے ساتھ ساتھ ہونٹوں کی خوبصورتی میں اضافہ کرنے کے لیے عرق گلاب استعمال کیا جاتا ہے۔ ہونٹوں کے کالے پن کو دور کرنے اور ان کو گلابی بنانے کے لیے عرق گلاب میں چقندر کا جوس شامل کر کے دن میں دو سے چار دفعہ ہونٹوں پر لگائیں۔

بہترین فیس ماسک

چہرے کے نکھار میں اضافہ کرنے کے لیے بہت سے فیس ماسک استعمال کیے جاتے ہیں ، مگر ن ن ادہ مؤثر عرق گلاب سے بنا ہوا فیس ماسک ہے۔

Trò chơi điện tử

گلے کی خراش سے نجات

Trò chơi điện tử دنیا کے مختلف ممالک میں گلے کی خراش کے لیے عرق گلاب کو ایک روایتی علاج سمجھا جاتا ہے۔

ہاتھوں کی خشکی کا خاتمہ

Trò chơi điện tử

ہاتھوں کی خشکی کے لیے ایک لوش بنا لیں ، لوشن بنانے کے لیے چار چمچ گلیسرین اور لیموں کا رس اور آٹھ چمچ عرق گلاب مکس کر لیں۔ اس مکسچر کو کسی بوتل میں محفوظ کر لیں۔ ہر بار برتن اور کپڑے دھونے کے بعد اس لوشن کو اپنے ہاتھوں پر لگا لیں۔ Trò chuyện

آنکھوں کی سوزش میں کمی

دن بھر کام کرنے یا کمپیوٹر سکرین پر بیٹھنے کی وجہ سے آنکھوں کی جلن ور ور ا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ آنکھوں کی سوزش اور جلن سے بچنے کے لیے رات کے وقت روئی کو عرق گلاب میں بھگو کر آنکھوں پر لگائیں۔ اس سے آپ کو آنکھوں کو فوری طور پر سکون ملے گا۔

زخموں کے لیے مفید

Trò chơi điện tử اس کے علاوہ عرق گلاب کے استعمال سے زخم کے مندمل ہونے کا عمل بھی تیز ہو سکتا ہے۔

READ  Ketoconazole Shampoo được sử dụng để làm gì? | Những gì để biết

بالوں کی مضبوطی

غیر متوازن غذاؤں کے استعمال یا طبی مسائل کی وجہ سے اگر آپ کے بال کمزور ہو چکے ہیں تو عرق اب ایک بہترین علاج ثابت ہو سکت ہے۔

بالوں کی مضبوطی میں ضافہ کرنے کے لیے ایک کپ عرق گلاب ، وٹامن ای کے کیپسول ، ور ور ور چمچ بال خشک ہونے پر دھو لیں۔ اس کے علاوہ نہانے کے بعد بھی بالوں پر عرق گلاب لگایا جا سکتا ہے۔

Trò chơi điện tử وائر نے رابطوں کو بہت آسان بنا دیا ہے۔

Tham khảo thêm: https://thegioihangton.com/

We will be happy to hear your thoughts

Leave a reply

Diễn Đàn Thế Giới Hàng Tồn Kho Giá Rẻ
Logo
Enable registration in settings - general